گھر کے شیر اپنے ہی گھر میں ڈھیر، بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

چنائی : انگلش ٹیم نے بھارتی شیروں کو گھر میں گھس کر ڈھیر کر دیا۔ چنائی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو227 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر4 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ … Continue reading گھر کے شیر اپنے ہی گھر میں ڈھیر، بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست